پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©ÛŒ ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر Ø´Ø§Û Ú©Ùˆ وارننگ
سوشل میڈیا پر لیگ سپنر اور عمر اکمل کی سرگرمیوں کے بعد قانون بنانے پر بھی غور
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ Ù†Û’ ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر Ø´Ø§Û Ú©Ùˆ وارننگ جاری کردی ÛÛ’ اور Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ Ø¹Ø±ØµÛ’ میں لیگ سپنر Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¹Ù…Ø± اکمل Ú©ÛŒ ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے Ú©Û’ بعد قومی کھلاڑیوں کیلئے قانون بنانے پر بھی غور شروع ÛÙˆ گیا ÛÛ’ ۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ Ø¹Ø±ØµÛ’ میں سوشل میڈیا پر قومی لیگ سپنر یاسر Ø´Ø§Û Ú©ÛŒ ایک Ù¹Ú© ٹوک ویڈیو گردش کرتی رÛÛŒ ÛÛ’ جس میں ÙˆÛ Ø¯Ø¨Ø¦ÛŒ Ú©Û’ ایک مال میں کسی نامعلوم خاتون کیساتھ بھارتی گیت’’میرے ÛÙ… سÙر‘‘ پر لب Ûلاتے دکھائی دے رÛÛ’ Ûیں۔ امکان ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ù„Ø¯ ÛÛŒ قانون سازی کر Ú©Û’ پلیئرز Ú©Ùˆ ایسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا بندوبست کرلیاجائیگا Û”